حالت تاریک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مسمر یزم) وہ حالت جس میں غائب بینی کے آثار نہ ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مسمر یزم) وہ حالت جس میں غائب بینی کے آثار نہ ہوں۔